How Fragrant And Beautiful Wood Can Increase Your Profit/خوشبو دار اور خوبصورت لکڑی
How Fragrant And Beautiful Wood Can Increase Your Profit
Friends, today we will talk about the wood which is your example in beauty. The house in which it is used enhances the splendor of the house and yes you understand that we are talking about the wood that is used for every ordinary furniture. It enhances the splendor and whenever this wood is used, there is a very sweet fragrance from this wood from which you can easily identify this wood. So we are talking about cedar wood which is especially But if you put this wood in the kitchen, it will be 1000% better than the expensive built kitchen. At the same time, the prestige of your house will increase and at the same time the value of your house will increase. Be very careful that whenever you use cedar wood, what color to polish on it, friends, do not darken the most expensive wood so that the original beauty of the wood is lost, you do a little research. Which color should be polished on this wood? Special wood is even more beautiful and has a natural glow in it. You should always do it in light color so that the beauty of the wood is maintained and your home Look beautiful and always get it done by skilled craftsmen who care about your earnings as well as your money so that the most expensive wood is minimized.
دوستوں آج ہم اس لکڑی کے بارے میں بات کریں گے جو خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے جس گھر میں اس استعمال ہو اس گھر کی شان بڑھ جاتی ہے اور جی ہاں آپ سہی سمجھے ہم بات کر رہے ہیں اس لکڑی کی جو ہر عام فرنیچر کی شان بڑھا دیتی ہے اور جب بھی اس لکڑی کا استعمال ہو رہا ہو تو اس لکڑی سے بہت پیاری سی خوشبو اتی رہتی جس سے آپ آسانی سے اس لکڑی کی پہچان کرسکتے ہیں جی تو ہم بات کر رہے ہیں دیار کی لکڑی کی جس سے خاص طور پر اگر آپ اس لکڑی کو کیچن میں لگوا لیتے ہیں تو مہنگے داموں بنوائےگئے کیچن سے 1000%گنا اچھا لگے گا ساتھ آپ کے گھر کی شان بڑھ جاتی اور ساتھ آپ کے گھر کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے اور ایک بات جس کا آپ لوگوں نے بہت خیال رکھنا ہے وہ یہ کہ جب بھی آپ دیار کی لکڑی کا استعمال کریں تو اس پر کس کلر کی پالش کروائیں تو دوستوں جی اتنی مہنگی ترین لکڑی کو ڈارک کلر مت کروائیں جس لکڑی کی اصل خوبصورتی ضائع ہو جائے آپ تھوڑی بہت ریسرچ کر لیں کہ اس لکڑی پر کون سا کلر کی پالش کروائیں خاص لکڑی اور بھی خوبصورت اور اس میں قدرتی نکھار آجائے آپ ہمیشہ لائیٹ کلر میں کروائیں تاکہ لکڑی کی خوبصورتی برقرار رہے اور آپ کا گھر اور بھی خوبصورت لگے اور ہمیشہ ماہر آور ماہر کاریگروں سے کروائیں جن کو اپنی کمائی کے ساتھ آپ کے پیسے کا بھی خیال ہو کہ اتنی مہنگی ترین لکڑی کم سے کم ضائع ہو